Advertisement

گوجرہ: پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی، 3 ملزم گرفتار

صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد کی تحصیل گوجرہ کے پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کی ہے، جس سے 3 ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد کی تحصیل گوجرہ میں پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کی وجہ سے ملزمان کے قبضہ سے 60لیٹر شراب،30بور پسٹل اور گولیاں برآمد کرلی گئی ہے۔

پولیس ترجمان نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزمان میں سلامت،حسن اور دانش شامل ہیں۔

پولیس ترجمان نے مزید بتایا ہے کہ پولیس کارروائی کے دوران گرفتار کیے گئے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد کی تحصیل گوجرہ میں جرائم کے علاوہ زیادتی اور تشدد کے واقعات  میں بھی تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، جس کی روک تھام کیلئے پولیس مختلف علاقوں میں کارروائیاں کر رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version