Advertisement

آصف زرداری کا سابق ایم این اے ارشد گھرکی کے انتقال پر اظہار افسوس

سابق صدر آصف علی زرداری نے سابق ایم این اے ارشد گھرکی کے انتقال پر افسوس کا  اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آصف زرداری نے مرحوم ارشد گھرکی کے خاندان سے اظہار تعزیت کری ہے اور کہا کہ مرحوم ارشد گھرکی  پارٹی کے ثابت قدم اور وفادار ساتھی تھے۔

واضح رہے کہ آصف زرداری نے ارشد گھرکی مرحوم کیلئے مغفرت اور بلند درجات کیلئے دعا بھی کی ہے۔

یاد رہے کہ احتساب عدالت نے مشکوک ٹرانزیکشن کے کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کو 29 ستمبر کو فرد جرم کیلئے طلب کر لیا ہے،  اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری پر فرد جرم کی تاریخ بھی مقرر کر دی ہے، سابق صدر کے مبینہ فرنٹ مین مشتاق احمد کو اشتہاری قرار دے کر کیس الگ کردیا گیا، ان کا شناختی کارڈ بلاک اور جائیداد ضبطگی کی کارروائی بھی شروع کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version