Advertisement

عارف علوی کا سید علی شاہ گیلانی کی وفات پر اظہار افسوس

صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کی وفات پر اظہار افسوس کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سید علی شاہ گیلانی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سید علی شاہ گیلانی کی وفات سے کشمیر ایک عظیم رہنما سے محروم ہو گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سید علی شاہ گیلانی عمر بھر بھارتی سامراجیت کے خلاف ڈٹے رہے، یہ ایک باہمت، نڈر اور مخلص رہنما تھے۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مزید کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے کویت کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
ڈریپ کی لاہور میں بڑی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی غیر رجسٹرڈ اور ممنوعہ ادویات برآمد
منتخب وزیراعظم یقیناً قانون اور عوام کی عدالت میں جوابدہ ہے، شہباز شریف
27 ویں آئینی ترمیم بل کا جائزہ؛ پارلیمنٹ کی قانون و انصاف کمیٹی کا مشترکہ اجلاس جاری
خون سفید ہوگیا، بیٹیاں باپ کی قاتل نکلیں
شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کا 148واں یوم ولادت آج ، صدر اور وزیر اعظم کا خراج عقیدت پیش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version