Advertisement

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

احسن اقبال تین روزہ دورہ پر چین روانہ

جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

تفصیلات کے مطابق  جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن) احسن اقبال نے 6 ستمبر کے حوالے سے پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں پاکستان کے ان تمام شہداء کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جہنوں نے پاکستان کی سرحدوں کی حفاظت کے لیے پاکستان کی آزادی کے لیے اپنے لہو کے نظرانے قوم کے لیے پیش کیے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمارے فوجی، پولیس مین ہمارے سکیورٹی اداروں کے تمام شہداء جن کی قربانیوں کی وجہ سے ہم آزاد فضا میں سانس  لے رہے ہیں، پوری قوم انہیں سلام کرتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیپلزپارٹی اور حکومت کے درمیان ملاقات طے پا گئی
کراچی: افغان کیمپ میں آپریشن کا دوسرا روز، 350 گھر مسمار
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سانگھڑ: پسند کی شادی کرنے پر شوہر قتل، لڑکی اغوا، تین افراد زخمی
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں "دوستریم–5" جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version