الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے متعلق فلپائن کا ڈیٹا اہمیت کا حامل ہے، صدرمملکت
صدرمملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے متعلق فلپائن کا ڈیٹا اہمیت کا حامل ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں ڈاکٹر عارف علوی نے لکھا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال تشدد میں کمی کا باعث بنا ہے۔
Very imp. data on history of EVM elections in Philippine. Increasing voter confidence, phenomenal reductions in election petitions, murders & violence. Would love to see such a change in Pakistan. In our case with paper ballots to support electronic count, our system is stronger. pic.twitter.com/QHHyDAWOTi
— Dr. Arif Alvi (@ArifAlvi) September 20, 2021
انہوں نے لکھا کہ ملک میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال دیکھنے کا خواہاں ہوں، الیکٹرانک گنتی کے ساتھ پیپربیلٹ کا نظام زیادہ بہترہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News