Advertisement

میاں محمد ذکاءالرحمن کا انتقال تاجر برادری کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے،میاں طارق مصباح

صدر لاہور چیمبر میاں طارق مصباح نے کہا ہے کہ میاں محمد ذکاءالرحمن کا انتقال تاجر برادری کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدر لاہور چیمبر میاں طارق مصباح کی جانب سے معروف کاروباری، سیاسی و سماجی شخصیت میاں محمد ذکاءالرحمن کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میاں محمد ذکاءالرحمن کا انتقال تاجر برادری کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے۔

لاہور چیمبر میاں طارق مصباح کا کہنا تھا کہ انہوں نے ہمیشہ تاجر برادری و دکھی انسانیت کی خدمت کو اپنی صحت پر ترجیح دی۔

لاہور چیمبر میاں طارق مصباح کا کہنا تھا کہ کاروباری برادری اور دکھی انسانیت کی فلاح و بہبود کے لیے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

لاہور چیمبر میاں طارق مصباح کا مزید کہنا تھا کہ مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے صبر جمیل کے لیے دعاگو ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
’ن لیگ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی‘
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
Advertisement
Next Article
Exit mobile version