Advertisement

پاکستان ریلوے کے کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے اہم اقدامات

اسپیشل ٹرینوں

این سی او سی کی ہدایات کی روشنی میں پاکستان ریلوے کی جانب سے کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے اہم اقدامات کیے جارہے ہیں

         تفصیلات کے مطابق کورونا ویکسین لگوانے سے متعلق عوام کی آگاہی کے لیے پاکستان ریلوے نے اسٹیشنوں کی حدود میں پوسٹرز اور بینرز آویزاں کر دیے ہیں۔

ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ 15 ستمبر 2021 تک ویکسینیشن کی کم از کم ایک ڈوز اور 15 اکتوبر تک مکمل ڈوز ٹرین اسٹاف اور اسٹیشن حدود عملہ کولگوانا ضروری ہے۔

ترجمان ریلوے نے مزید بتایا ہے کہ 15ستمبر کے بعد ویکسینیشن نہ کروانے والے مسافروں کو ٹکٹ جاری نہیں کیے جائیں گے، اگر کوئی مسافر ٹکٹ چیکنگ کے دوران بغیر ویکسینیشن کے شناخت ہوگیا تو ٹکٹ چیکر اور متعلقہ اسٹاف کے خلاف کارروائی بھی ہوگی۔

واضح رہے کہ ویکسینیشن موبائل ٹیمیں اسٹیشنوں پر موجود ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version