Advertisement

لاہور کے بعد چنیوٹ میں بھی سر عام خاتون کو چھیڑنے کا واقعہ

زیادتی کیس

صوبائی دارالحکومت لاہور کے بعد چنیوٹ میں بھی سر عام خاتون کو چھیڑنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق خاتون کو چھیڑنے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے، ڈی پی او چنیوٹ بلال ظفر کی جانب سے واقعے کا نوٹس لے لیا گیا ہے۔

  ڈی پی او چنیوٹ بلال ظفر کا کہنا ہے کہ تھانہ لالیاں پولیس نے چند گھنٹوں میں مرکزی ملزم سیف اللہ کو گرفتار کر اسکے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ دوسرے ملزم کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیکر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ خواتین سے بدسلوکی ااورہراساں کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں ، ملزمان کو قرار واقعی سزا دی جائے گی۔

Advertisement

یاد رہے کہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں خواتین کے ساتھ دست درازی کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، مینار پاکستان واقعے کے بعد رکشہ پر سوار خاتون کے ساتھ دست درازی کی ویڈیو بھی سامنے آئی تھی اور اسکے علاوہ لاہور کے اقبال پارک کی ایک اور ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں‌ خواتین چند لڑکوں پر تشدد کر رہی ہیں، اس ویڈیو کے بارے میں کہا جا رہا تھا کہ لڑکے لڑکی کو چھیڑ رہے تھے خواتین نے موقع پر پہنچ کر لڑکوں کی درگت بنا دی تھی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیپلزپارٹی نے 27 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کی کن شقوں پراتفاق نہیں کیا؟
27 ویں آئینی ترمیم ، وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ، پی پی کی تجاویز پر غور ہوگا
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف کا مالدیپ کی بندرگاہ کا دورہ
پاکستان اپنے اصولی موقف پر ڈٹ گیا ، استنبول مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version