Advertisement

حکومت پاکستان نے آج بروز جمعرت کو ایک دن کے سوگ کا اعلان کیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان نے آج بروز جمعرات کو ایک دن کے سوگ کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے آزاد کشمیر سے آئے ہوئے وفد کی ملاقات ہوئی جس میں وفد کی سربراہی آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار یعقوب نے کی۔

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے اور مقبوضہ کشمیر کے حریت رہنما علی شاہ گیلانی کے انتقال پر سی ایم ہاؤس میں قومی پرچم سرنگوں کیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ یاد رہے کہ آزادی پسند کشمیری رہنما سید علی شاہ گیلانی کل رات انتقال کر گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
ایشیا کپ،میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے معافی مانگ لی
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے بارہویں جماعت کے نتائج 2025 کی تاریخ اور وقت کا اعلان
شہر قائد میں چینی کے نرخ کیا ہوں گے؟ کمشنر کراچی نے بتا دیا
پاکستان اور یو اے ای کا میچ میں ایک گھنٹے تاخیر کا شکار،قومی ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم پہنچ گئی
گھریلو صارفین کو ایل این جی کنکشنز دینے کا معاملہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version