Advertisement

دنیابھرمیں جمہوریت کوچیلنجزکاسامناہے، اسدعمر

وفاقی وزیر اسدعمر نے کہا کہ دنیابھرمیں جمہوریت کوچیلنجزکاسامناہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسدعمر نے کہا کہ پارلیمان میں قانون سازی پرسوال کرنا یہ اپوزیشن کا کام ہے ، این آر او دو گے تو قانون سازی ہوگی ورنہ نہیں، یہ جمہوریت نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ پارلیمان کو ذاتی مفاد کیلئے استعمال کرنا جمہوریت نہیں ، آزاد صحافت کے بغیر جمہوریت نہیں ہوسکتی ، کسی کےپاس اختیار نہیں ہونا چاہیے کہ وہ صحافی کو سچ بولنے سے روکے۔

اسدعمر نے کہا کہ ملک میں جمہوریت کے فروغ کیلئے مزید اقدامات کرنےہونگے ، قانون سازی کے بغیر جمہوریت مکمل نہیں ہوسکتی ، روزجھوٹی خبریں پھیل رہی ہیں ، کوئی حقیقت سے آنکھیں نہیں چراسکتا۔

وفاقی وزیر اسدعمر نے کہا کہ جمہوریت کے فروغ کیلئے میڈیا کو کرداراداکرنا ہوگا ، کسی نےسوچابھی نہ تھاکہ واشنگٹن میں کیپیٹل ہل پرحملہ ہوگا ، جمہوری نظام میں ہر شخص کو جواب دینا ہوگا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہم پاکستانی ہیں اورپاکستان کے وفادارہیں، مولانا فضل الرحمان
کسانوں کو ان کی محنت کا معاوضہ جلد پہنچایا جائے، وزیراعظم
آسٹریلوی ہائی کمشن میں موسم بہار میں آسٹریلیا ڈے کی تقریب کا انعقاد
فیصل آباد میں دلخراش واقعہ، دو خواتین اور چاربچے قتل
اضافی گندم درآمد اورمہنگی کھادخریداری اسکینڈل؛ وفاقی سیکریٹری قومی تحفظ خوراک فارغ
پی اےایف اکیڈمی اصغرخان میں149جی ڈی پی کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version