Advertisement

کاسی بحریہ ٹاؤن 20 روپے کے اسٹیمپ پر فراڈ معاہدہ کررہے ہیں،سردار نسیم

مصالحتی کمیٹی کے چیئرمین سردار نسیم نے کہا ہے کہ کاسی  بحریہ ٹاؤن 20 روپے کے اسٹیمپ پر فراڈ معاہدہ  کررہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین مصالحتی کمیٹی سردار نسیم ترین نےکوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس  کرتے ہوئے کہا کہ نجی ہاؤسنگ اسکیم کاسی بحریہ ٹاؤن زمین سے زیادہ پلاٹ فروخت کر رہی ہے، نجی اسکیم کاسی بحریہ کے پاس 216 ایکڑ زمین کا رقبہ ہے۔

 سردار نسیم ترین  کا کہنا تھا کہ216 ایکڑ زمین پر کس طرح 37500 پلاٹ ایڈجسٹ ہونگے، جتنے پلاٹ اسیکم نے دئیے اس کے لیے 3800 ایکڑ زمین درکار ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ  حکومت پاکستان نے 20 روپے والااسٹیمپ ختم کردیا ہے، ہم نیب ،ایف آئی اے سے کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

مصالحتی کمیٹی کے چیئرمین سردار نسیم  کا مزید کہنا تھا کہ ہم متاثرین اور اقابرین کا اجلاس بلا کر آئندہ کا فیصلہ کرینگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version