Advertisement

پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کا مضر صحت چھالیہ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کا مضر صحت چھالیہ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان کسٹمز کا کہنا ہے کہ سائیٹ ایریا کراچی میں واقع فیکٹری/گودام پر 2 مختلف چھاپہ مار کارروائیاں کی جبکہ خفیہ اطلاع پر یہ کامیاب کارروائیاں عمل میں لائی گئی۔

ترجمان کسٹمز کا کہنا تھا کہ پہلی کارروائی کے دوران اسمگلڈ شدہ چھالیہ کے 1920 بی بی بیگ اور 200 کارٹن سویٹ سپاری کے برآمد کیے گۓ جبکہ جن سے بلترتیب 48000 کلو گرام مضر صحت چھالیہ اور 6000 کلو گرام سویٹ سپاری برآمد کی گئ ۔

ترجمان کسٹمز کا کہنا تھا کہ ضبط کیے گئے مضر صحت چھالیہ اور سویٹ سپاری کی مالیت 5 کروڑ 40 لاکھ روپے ہے۔

ترجمان کسٹمز کا کہنا تھا کہ دوسری کارروائی میں سائٹ ایریا کراچی میں موجود گودام سے 358 پی پی بیگ جن سے 15,300 کلوگرام مضر صحت چھالیہ برآمد کی گئی ،جس کی مالیت 1 کروڑ 53 لاکھ روپے ہے-

Advertisement

ترجمان کسٹمز کا کہنا تھا کہ دونوں کارروائیوں میں کل 6 کروڑ 93 لاکھ کا مضر صحت چھالیہ اور سویٹ سپاری برآمد کی گئی جبکہ  کارروائیاں تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد عمل میں لائی گئی۔

ترجمان کسٹمز کا مزید کہنا تھا کہ ایف آئی آر درج کرنے کے بعد ظابطہ کی کارروائی شروع کردی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسد عمر نے بھی خاموشی توڑدی؛ بڑے انکشافات کر دیئے
جے یو آئی کا حکومتی رٹ کو چیلنج، کراچی میں جلسہ سجا لیا
پی ٹی آئی کیجانب سے وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر سنگین سوالات اٹھا دیے
سیاسی منظرنامہ تبدیل؛ علی محمد خان کا بڑا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
Next Article
Exit mobile version