Advertisement

حیدرآباد: پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن، دو ملزم گرفتار

حیدرآباد میں پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کیا  ہے جس میں پولیس نے 2 ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے منشیات فروشوں کے آپریشن کے دوران  گرفتار ملزم سے1 کلو آئس ہیروئن اور 5 کلو چرس برآمد کرلی ہے۔

 اس ضمن میں پولیس کے ترجمان اویس احمد کا کہنا ہے کہ حیدرآباد کے  حالی روڈ میں منشیات کے اڈے پر چھاپے میں فائرنگ سے ایک منشیات فروش زخمی حالت میں گرفتار ہوا ہے۔

پولیس کے ترجمان اویس احمد نے کہا ہے کہ حیدرآباد کے ملزم ریاض الاسلام عرف مٹھو سے ایک کلو 10گرام آئس اور نائن ایم ایم پستول برآمد کرلیا گیا ہے۔

پولیس کے ترجمان اویس احمد نے کہا ہے کہ ریلوے کالونی کے مقام سے منصف پٹھان کو 5 کلو چرس 20 گرام ہیروئن برآمد کرلی گئی ہے۔

Advertisement

پولیس کے ترجمان اویس احمد نے مزید کہا ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عراقی فضائیہ کے کمانڈر پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے معترف
مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ
جلالپورپیروالا: پرائیویٹ کشتی الٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی
کراچی: گلستان جوہر میں تین خواتین کا لرزہ خیز قتل، بچی سمیت تین افراد زخمی
آئی ایم ایف کیساتھ دوسرے اقتصادی جائزہ کیلئے شیڈول طے پا گیا
قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77ویں برسی پر مزارِ قائد پر تقریب، وزیراعلیٰ سندھ کی حاضری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version