عمران خان کے ساتھ نظر آنے والا یہ لڑکا آج پاکستان کی انتہائی معروف شخصیت ہے، کیا آپ بوجھ سکتے ہیں یہ کون ہے؟

عمران خان کے ساتھ نظر آنے والا یہ لڑکا آج پاکستان کی انتہائی معروف شخصیت ہے، کیا آپ بوجھ سکتے ہیں یہ کون ہے؟
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کے ساتھ تصویر کھنچوانے کو جیسے کافی عرصہ پہلے لوگ قابل فخر سمجھتے تھے ویسے ہی آج بھی وزیراعظم عمران خان کے ساتھ تصویر بنوانے یا سیلفی لینے کو بچے، جوان اور بوڑھے اپنے لیے بہت بڑا اعزاز سمجھتے ہیں ۔
مندرجہ بالا تصویر بھی کچھ ایسی ہی ہے جس میں موجودہ دور کی معروف پاکستانی شوبز شخصیت نے وزیر اعظم عمران خان کیساتھ تصویر کھنچوائی ، جی قارئین ، اس تصویر میں نامور اداکار وہدایتکار بلال لاشاری اپنے لڑکپن میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ موجود ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

