Advertisement

پاکستان کو برطانیہ کی ریڈ ٹریول لسٹ سے نکالنے یا نہ نکالنے سے متعلق فیصلہ آج ہوگا

پاکستان کو برطانیہ کی ریڈ ٹریول لسٹ سے نکالنے یا نہ نکالنے سے متعلق فیصلہ آج کیا جائیگا۔

تفصیلات کے مطابق ڈیٹا ایکسپرٹ ٹم وائٹ نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستان اور ترکی کے برطانیہ کی ریڈ لسٹ سے نکلنے کا امکان آج بھی ففٹی ففٹی ہے ۔

ٹم وائٹ کا کہنا ہے کہ ایسا ڈیٹا دستیاب نہیں کہ کہہ سکیں کہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا جائے گا تاہم منقسم خاندانوں کے ملاپ کے لیے پاکستان کو ایمبر لسٹ میں شامل بھی کیا جاسکتا ہے۔

ڈیٹا ایکسپرٹ کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان سے آنے والے مسافروں میں کورونا مثبت ہونے کی شرح 3.2 فیصد ہے اور پاکستان میں کیسز کم ہونے کے باوجود کورونا کیسز کی شرح 5 فیصد سے زائد ہے۔

ٹم وائٹ کے مطابق پاکستان میں جینومک میں تسلسل کی شرح بھی کم ہے، ایک ماہ میں جینومک کی رپورٹ جمع کرانے والے 50 ممالک میں بھی پاکستان شامل نہیں ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
روس میں 7.8 شدت کا خوفناک زلزلہ؛ سونامی کی وارننگ جاری
امریکا اور برطانیہ کے درمیان تاریخی تجارتی معاہدہ، دوطرفہ تعلقات میں نئی جہت
پاکستان-سعودی دفاعی اتحاد سے بھارت بوکھلا گیا، دہلی میں خطرے کی گھنٹی بج گئی
پنجاب بمقابلہ بہار تنازعہ: مودی کی ناکام پالیسیاں بھارت میں نئی دراڑ بن گئیں
برطانیہ اور امریکا کے تعلقات خاندانی رشتے جیسے ہیں، شاہ چارلس
لیبیا کے ساحل پر کشتی الٹنے سے 61 تارکین وطن ہلاک، 13 زندہ بچ گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version