Advertisement

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں، ضلعی انتظامیہ ان ایکشن

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر ضلعی انتظامیہ ان ایکشن میں آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر عامر کریم خان کی ہدایت پر میگا کریک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے، کریک ڈاؤن کے دوران 10 پیٹرول پمپ، 4 ہوٹل اور 17 دکانیں سیل کردی گئی ہیں۔

ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ 13 ستمبر تک کسی صورت لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی نہیں ہونے دیں گے، تمام تقریبات، کھیلوں اور انٹر سٹی ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد ہے۔

ڈپٹی کمشنر عامر کریم خان نے مزید کہا کہ ویکسی نیشن نہ کروانے والے شہریوں کو کوئی سروس فراہم نہیں کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version