Advertisement

کراچی: تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش

بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ  موسلا دھار بارش جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن، نارتھ کراچی، نیوکراچی، ناگن چورنگی، مسلم ٹاؤن، سخی حسن، نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد، لانڈھی، کورنگی، ملیر، ایئر پورٹ، سپر ہائی وے لنک روڈ اور نیو ملیر میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش جاری ہے۔

اس کے علاوہ سعدی ٹاؤن، گلشنِ اقبال، گلستانِ جوہر، پہلوان گوٹھ، شارع فیصل، آئی آئی چندریگر روڈ، صدر سمیت مختلف علاقوں میں بھی کہیں ہلکی، کہیں تیز اور کہیں موسلا دھار بارش جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق بارش کے دوران حفاظتی پیش نظر کے الیکٹرک نے چار سو فیڈرز بند کردیئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کالی چائے کے ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
چنگاری نے 2 کروڑ سے زائد کی گندم جلا کر راکھ کر دی
یونیورسٹی آف سرگودھا کا فٹ بال گراؤنڈ میدان جنگ میں بدل گیا
ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نائب وزیراعظم مقرر
مصری شاہ میں سب انسپکٹر کا قتل، وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا
Next Article
Exit mobile version