Advertisement

6 ستمبر کا دن وطن عزیز کی تاریخ کا سنہری باب ہے،مرتضیٰ وہاب

مرتضیٰ وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ 6 ستمبر جکا دن اطن عزیز کی تاریخ کا سنہری باب ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان ، ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے یوم دفاع  کے موقع پر پیغام   دیتے ہوئے کہا کہ یہ عظیم دن ہمیں پاک افواج کی بہادری اور غیر متزلزل عزم کی یاد دلاتا ہے۔

مرتضیٰ  وہاب  کا کہنا تھا کہ تینوں مسلحہ افواج نے دشمن کی سازشوں کا منہ توڑ جواب دیا، ہم ہماری پاک افواج کے شہداء کو سلام تحسین پیش کرتے ہیں۔

ترجمان سندھ حکومت کا کہنا تھا کہ ہمیں پاک فوج کے شہیدوں کی قربانی پر فخر ہے،پاک فوج نے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن سے ہمت و بہادری سے مقابلہ کیا،پاک فضائیہ کے شاہینوں نے دشمن کے طیاروں کو نیست و نابود کیا۔

سندھ حکومت کے ترجمان اور ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی ٰوہاب  کا مزید کہنا تھا کہ پوری قوم کو 1965 کی جنگ کی فتح پر ناز ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version