Advertisement

بھارت علی گیلانی کے خاندان کو ڈرانے کی کوشش کر رہا ہے، وزیر خارجہ

شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت علی شاہ گیلانی کے خاندان کو ڈرانے کی کوشش کر رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ فسطائی بھارتی ریاست علی گیلانی سے اتنی خوفزدہ ہے کہ ان کے گھر پر دھاوا بول دیا۔

شاہ محمودقریشی نے کہا کہ انہوں نے سید علی گیلانی کا جنازہ ان کے شایان شان نہیں ہونے دیا۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں مزید کہا کہ اب بھارت اس غم زدہ خاندان کے خلاف کیس درج کر کے ان کو ڈرانے کی کوششیں کر رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کا الزام مسترد کردیا
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
Next Article
Exit mobile version