وزیر خارجہ کی امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ سے ملاقات
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ سے ملاقات ہوئی ہے۔
ملاقات میں شاہ محمود قریشی اور انٹونی بلنکن کے درمیان پاک امریکہ تعلقات اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Met @SecBlinken & reiterated Pakistan’s focus on a relationship anchored in trade, investment, energy & regional connectivity. On #Afghanistan, PM @ImranKhanPTI consistently stated there is no military solution & 🇵🇰 is committed to facilitating inclusive political settlement. pic.twitter.com/4t8cteLy9j
— Shah Mahmood Qureshi (@SMQureshiPTI) September 23, 2021
اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی ہم. منصب کو افغانستان کی صورتحال پر پاکستان کے موقف سے آگاہ کیا۔
ملاقات میں امریکہ کی جانب سے پاکستان کی افغانستان مین قیام امن کی کوشیشوں پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔
Shared w/ @SecBlinken importance of int’l community holding Taliban to their commitments; also for the same community to recognise moral obligation to help the Afghan people with growing humanitarian crisis. The world should not repeat the mistake of disengaging with #Afghanistan https://www.bolnews.com/urdu/latest/2021/09/840478/amp/
— Shah Mahmood Qureshi (@SMQureshiPTI) September 23, 2021
دوسری جانب وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی امریکی وزیرخارجہ سے بھی ملاقات ہوئی جس میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی ہم منصب کو افغانستان کی صورتحال سے آگاہ کیا۔
اس موقع پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان امریکا کے ساتھ تجارت، سرمایہ کاری، عوامی رابطوں کے فروغ کے لیے کوشاں ہے۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں امن کا خواہاں ہے، پاکستان مزید افغان مہاجرین کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ افغانستان میں ممکنہ انسانی بحران رکوانے کیلئے متحرک ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News