Advertisement

شاہراہ قراقرم پر مسلسل ٹریفک حادثات ، مظاہرین کا دھرنا

شاہراہ قراقرم رحیم آباد میں ہونے والے مسلسل ٹریفک حادثات کے باعث مظاہرین کی جانب سے دھرنا دیا جارہا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بھی 2 موٹرسائیکل حادثے ہوئے جس میں  2 نوجوان جاں بحق ہوئے تھے۔

 مظاہرین کا کہنا ہے کہ  شاہراہ بنائی گئی ہے مگر سیفٹی کا کوئی نظام نہیں جس کی وجہ سے روز حادثات رونما ہورہے ہیں۔

  مظاہرین کا مزید کہنا تھا کہ مذید ہم میں لاشیں اٹھانے کی ہمت نہیں ہے ، متعلقہ محکمے اور ذمے داران کو شاہراہ کے خطرناک مقامات سے کئی مرتبہ آگاہ کیا ہے مگر ذمے داران کی طرف سے کوئی  توجہ نہیں دی جارہی ہے۔

مظاہرین نے یہ بھی کہا ہے کہ جب تک مطالبات پر عمل درآمد نہیں  ہوتا دھرنا جاری رہے گا۔

Advertisement

واضح رہے کہ شاہراہ قراقرم پر دھرنے کی وجہ سے دونوں اطراف میں سینکڑوں مسافر اور سیاح پھنس گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version