Advertisement

محکمہ صحت سندھ کے برطرف ویکسینیٹرز کا کراچی پریس کلب پر احتجاج

محکمہ صحت سندھ کے 300 سے زائد برطرف ویکسینیٹرز کا کراچی پریس کلب پر احتجاج جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق مظاہرین نے آج وزیراعلی ہاؤس اور سندھ اسمبلی جانے کا اعلان کیا ہے۔

مظاہرین کا کہنا ہے  کہ کورونا وائرس کی وباء میں فرنٹ لائن ورکرز کے طور 18 ماہ کام کیا ہے، اچانک محکمہ صحت کی بیوروکریسی نے بلا وجہ برطرف کردیا ہے۔

مظاہرین کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی دعویٰ کرتی ہے کہ وہ روزگار دیتی ہے چھینتی نہیں ہے، ہمیں ہماری ملازمت واپس کی جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ سیاسی افراد اور بیوروکریسی نے من پسند افراد کو بچانے کی خاطر مستحق ویکسنیٹرز کو فارغ کردیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ ویکسینیٹرز کی جانب سے وزیر اعلی سندھ اور بلاول بھٹو زرداری سے ملازمت پر بحال کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version