Advertisement

ٹیسٹ کرکٹرمحمد عباس کی کاؤنٹی چیمپئین شپ میں دھواں دھار واپسی

پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر محمد عباس نے کاؤنٹی چیمپئین شپ میں دھواں دار واپسی کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی پیسر نے وارکشائر کیخلاف ہیمپشائر کیلئے 18اوورز میں 29رنز دیکر 5 وکٹیں حاصل کیں جن میں 8 میڈن اوور بھی شامل تھے۔

محمد عباس نے وارکشائر کی بیٹنگ یونٹ کو تباہ وبرباد کرکے راکھ کر دیا اور  انگلینڈ کے ٹیسٹ اوپنر ڈوم سیبلی اور واروکشائر کے کپتان ول روڈز کی اہم وکٹیں حاصل کیں ۔

پاکستانی فاسٹ باؤلر  محمد عباس کی تباہ کن باؤلنگ کے نتیجے میں  وارکشائر کی ٹیم 116 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ : اہم میچ میں پاکستان نے لنکا ڈھا دی، 5 وکٹوں سے فتحیاب
معروف کرکٹ امپائر 92 سال کی عمر میں چل بسے
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version