Advertisement

پنجاب بھر میں تمام تعلیمی ادارے بند کیے جا رہے ہیں، مراد راس

مراد راس

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر میں تمام تعلیمی ادارے بند کیے جا رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے صوبے میں اسکولوں کی بندش کے حوالے سے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ پنجاب بھر میں تمام تعلیمی ادارے 6 ستمبر سے 11 ستمبر تک کے لیے بند کیے جا رہے ہیں۔

Advertisement

مراد راس کا کہنا ہے کہ اسکولوں کی بندش کا فیصلہ کورونا وبا کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں مزید کہا کہ ایس او پیز پر عملدرآمد کو ہر ممکن یقینی بنائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
پاکستان میں گوگل کی مصنوعات کی اسمبلی لائن، وزیرِ اعظم کا خیرمقدم
وزارت قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version