Advertisement

رابی پیرزادہ کارحادثے کا شکار؛ اب کس حال میں ہیں؟ تصاویر سامنے آگئیں

دین کی خاطر شوبز کی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ ، گلوکارہ ، میزبان اور ماڈل  رابی پیرزادہ کار حادثے کا شکار ہو گئی ہیں۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق شوبز کی دنیا کو خیرباد کہنے والی سابقہ گلوکارہ  و اداکارہ رابی پیرزادہ حادثےکا شکار ہوگئی ہیں،اس حادثے میں انہیں شدید چوٹیں بھی آئی ہیں۔

رابی پیرزادہ نے اپنے کار حادثے کی تصاویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں ہاتھ ، بازو اور پاؤں پر شدید چوٹیں آئیں ہیں لیکن وہ اللہ کا شکر ادا کرتی ہیں کہ ان کی جان محفوظ رہی ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ کیا میرے دشمنوں کو خوش ہونے کا حق نہیں،کل ایک چھوٹا سا ایکسیڈنٹ ہو گیا، میری دعا ان سب کے لیے ہے جو میرا ساتھ دیتے ہیں،مگر اللہ ان کو بھی کبھی تکلیف نا دے جو میرا دل دکھاتے ہیں،چھوٹی سی زندگی، پھر نا میں نا آپ۔ بس ہمارے اعمال۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version