Advertisement

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے درمیان منی لانڈرنگ کی دستاویزات کا تبادلہ

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے درمیان منی لانڈرنگ کی دستاویزات کا تبادلہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فنانشل مانیٹرنگ یونٹ اور ایف اے ٹی ایف کے درمیان آج مذاکرات ہوئے ہیں، جس میں منی لانڈرنگ کی 3 اقسام کے اعداو شمار کی رپورٹنگ پر بحث ہوئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  دستاویزات کے تبادلے میں اہم اعدادو شمار سامنے آگئے ہیں، پاکستان کی 2021 میں ریکارڈ 3 ہزار 555 مشکوک بینک ترسیلات سامنے آگئیں جبکہ  مشکوک بینک ترسیلات 8 ہزار 801 پکڑی گئی ہیں ، دستاویز ترسیلات اپریل تا جون 2021 میں پکڑی گئی ہیں۔

 رپورٹ کے مطابق دستاویز ات بینکوں اور ایکسچینج کمپنیوں نے ان ترسیلات کی رپورٹنگ کی، اس دوران 6 لاکھ 94 ہزار 636 ترسیلات کا جائزہ لیا گیا ہے۔

دستاویز ٹیکس جرائم حوالہ ہونڈی اور فنناشل انٹیلیجنس کی رپورٹس بھی ایف اے ٹی ایف کو پیش کی گئی ، دستاویز ٹیکس جرائم 79 حوالہ ہنڈی جرائم 51 اور اقوام متحدہ کے ضابطوں کی 1 ہزار 373 خلاف ورزیاں سامنے آئی ہیں۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان مہاجرین کا منی لانڈرنگ میں استعمال کا جائزہ لیا گیا ہے۔

 ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ دستاویز رپورٹ کا جائزہ لے کر پاکستان کی منی لانڈرنگ کے خلاف کوششوں کا تجزیہ کیا جائے گا ، دستاویز تجزیہ اکتوبر میں ہونے والے ایف اے ٹی ایف اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version