Advertisement

قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا

اپوزیشن نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کے لیے تیاریاں مکمل کرلیں

اپوزیشن نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کے لیے تیاریاں مکمل کرلیں

قومی اسمبلی کا اجلاس کل 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے سیکریٹریٹ نے اجلاس کا 14 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ امیگریشن ترمیمی بل 2021 اور مسلم فیملی لاز 2021 کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بھیجنے کی تحریک پیش کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق نیشنل کالج آف آرٹس انسٹیٹیوٹ بل 2021 کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بھیجنے کی تحریک پیش کی جائے گی، پرائیویٹائزیشن کمیشن ترمیمی بل 2021 کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بھیجنے کی بھی تحریک پیش کی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی ترمیمی آرڈیننس 2021 ایوان میں پیش کیا جائے گا، ٹیکس قوانین تیسری ترمیم آرڈیننس 2021 ایوان میں پیش کیا جائے گا، ملک میں بڑھتے ہوئے ڈینگی کیسز پر توجہ دلاؤ پیش کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
وزیراعظم کی تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے قابل عمل منصوبوں پر کام کی ہدایت
بلوچستان؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایات پر منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز
مریم نواز آج ساہیوال پہنچیں گی، روٹ پر واقع تمام اسکولز بند کر دیے گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version