Advertisement

وزیراعظم عمران خان ہر قسم کے کرائسز سے نکلنا جانتے ہیں ، نورالحق قادری

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان ہر قسم کے کرائسز سے نکلنا جانتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا کہ وزیراعظم کی باڈی لینگویج میں ہمیشہ سکون ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پر امید ہیں ، جلد کوئی راستہ نکلے گا ، رٹ کی بحالی کے لئے ریاست کا اپنا موقف ہے ، مظاہرین کے نقصان اور پولیس کے شہداء کے ساتھ ہیں۔

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا کہ وزیراعظم نے امید کا اظہار کیا  ہے کہ مذکرات کا نتیجہ نکلے گا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
9 مئی سے حجاج کرام سعودی عرب روانہ ہونا شروع ہوجائینگے، علامہ طاہر اشرفی
ہمارا سب سے بڑا چیلنج غیر دستاویزی شعبہ ہے، وزیر خزانہ
سستی روٹی کا معاملہ، ضلعی انتظامیہ اور تندور مالکان کیخلاف جنگ جاری
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
پورے پاکستان میں صرف پنجاب حکومت کام کرتی دکھائی دیگی، عظمیٰ بخاری
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے صدر اسلامی ترقیاتی بینک کی ملاقات
Next Article
Exit mobile version