Advertisement

پیپلز پارٹی اقتدار میں آتی ہے تو روزگار کے وسائل پیدا کرتی ہے، پلوشہ خان

رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اقتدار میں آتی ہے تو روزگار کے وسائل پیدا کرتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر پلوشہ خان نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ تباہی سرکار غریبوں کو خون کے آنسو رلا رہی ہے، امیر امیر ترین، درمیانہ طبقہ غریب اور غریب مہنگائی سے پامال ہو رہے ہیں۔

سینیٹر پلوشہ خان کا کہنا تھا کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو ختم کر کے ملک کی تباہی کی گئی، صدر آصف علی زرداری نے ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لئے  بہترین منصوبے دیئے۔

رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی اقتدار میں آتی ہے تو روزگار کے وسائل پیدا کرتی ہے، عمران خان ہمیں پرانا پاکستان واپس کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version