Advertisement

سینٹرل جیل حیدرآباد میں قیدی نے خودکشی کرلی

سینٹرل جیل حیدرآباد میں  قیدی نے دل برداشتہ ہوکر خودکشی کرلی ہے۔
تفصیلات کے مطابق جیل انتظامیہ نے بتایا کہ قیدی واحد بخش لغاری نے گلے میں پندھا لگا کر خودکشی کی ہے، قیدی اپنی بیٹی کے قتل کیس میں عمر قید کی سزا کاٹ رہا تھا۔
جیل انتظامیہ نے مزید بتایا کہ قانونی کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کی جائےگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بجٹ اجلاس کی تیاریاں شروع
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز سندھ کا دورہ
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے1.1ارب ڈالر موصول
ایف بی آرکی تاجردوست اسکیم ناکام ہوگئی، دکانداروں کی رجسٹریشن نہ ہونے کے برابر
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں نمایاں کمی
ججزخط سے متعلق از خود نوٹس پر سماعت 7 مئی تک ملتوی
Next Article
Exit mobile version