Advertisement

گلگت میں کورونا کی صورتحال

40 more people died of Coronavirus across the country

گلگت بلتستان میں آج مزید 1 شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 10383 ہوگئی ہے، کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 11 سیاح مریضوں سمیت 73 ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق کورونا وائرس سے آج 4 مریض صحتیاب ہوئے ہیں، کورونا وائرس کو 287 سیاحوں، محکمہ تعلیم 1049 سمیت مجموعی طور پر 10124 مریض شکست دینے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ گلگت میں آج 2 مریض انتقال کرگئے ہیں جس کے بعد کورونا وائرس سے گلگت بلتستان میں اب تک 186 مریض زندگی کی بازی ہار چکے ہیں، کورونا کیسز کی شرح گلگت بلتستان میں 0.23 فیصد ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے صحتیابی کی شرح 97.51 جبکہ اموات کی شرح 1.79 فیصد ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ اسمبلی کی 87 ویں سالگرہ، گورنر سندھ کی عوام کو مبارکباد
بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک اور اداروں کی بات کی، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ
بلاول بھٹو کا سندھ اسمبلی کے پارلیمانی سفر کے 87 سال مکمل ہونے پر پیغام
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی میچ، ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری
وقت آنے پر بانی پی ٹی آئی کا پیغام غلط انداز میں پہنچانے والوں کو سامنے بٹھائیں گے، شبلی فراز
وزیر اعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version