پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں نیا ٹریڈنگ سسٹم 25 اکتوبر سے کام شروع کردیگا
پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں نیا ٹریڈنگ سسٹم پیر 25 اکتوبر سے کام شروع کردیگا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں اس وقت مارکیٹ میں 20 سال پرانے ٹریڈنگ سسٹم سے کام چلایا جارہا ہے ، نئے ٹریڈنگ سسٹم آنے سے مارکیٹ کارکردگی میں بہتری ، ٹریڈنگ سسٹم میں تیزی اور شفافیت میں اضافہ ہوگا۔
اسٹاک مارکیٹ انتظامیہ نے نئے ٹریڈنگ سسٹم سے متعلق بروکیج ہاؤسز کو قبل از وقت آگاہ کردیا ہے۔
واضح رہے کہ نئے ٹریڈنگ سسٹم کے نفاذ کے ساتھ مارکیٹ کی اوقات کار بھی تبدیل ہوگئے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement