Advertisement

امریکہ میں جمہوریت کو خطرہ لاحق ہونے کا خدشہ ہے، ہیلری کلنٹن

امریکی صدارتی امیدوار و سابق خاتون اول ہیلری کلنٹن کا کہنا ہے کہ امریکہ میں جمہوریت کو خطرہ لاحق ہونے کا خدشہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی صدارتی امیدوار و سابق خاتون اول ہیلری کلنٹن نے امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ مجھے واقعی ایسا لگتا ہے جیسے ہماری جمہوریت داؤ پر لگ گئی ہے۔

سابق خاتون اول ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ ہم نے میڈیا پر دیکھا کہ رویوں کی تبدیلی رونما ہورہی ہے، سوشل میڈیا پر گمراہ کن مواد آرہے ہیں۔

امریکی صدارتی امیدوار و سابق خاتون اول ہیلری کلنٹن نے مزید کہا ہے کہ امریکہ اور دنیا بھر میں کیا ہورہا ہے میں اس بات سے پریشان ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
روس نے شہریت کی درخواست کیلئے با حجاب تصویر کی اجازت دے دی
اچانک دو روزہ تعطیل کا اعلان کردیا گیا
رفح آپریشن سے متعلق ہمیں خدشات ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
یو اے ای میں بارشوں کی پیشگوئی، تعلیمی ادارے بند کردیے گئے
متحدہ عرب امارات، محکمہ موسمیات نے ایک اور خطرے کی گھنٹی بجا دی
بڑا استعفیٰ آگیا
Next Article
Exit mobile version