Advertisement

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس شروع

عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس شروع ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے کئے گئے اقدامات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو امن و امان کی صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی جارہی ہے۔

خیال رہے کہ صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت، معاون خصوصی اطلاعات حسان خاور، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ اور ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ کی اجلاس میں شریک ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معاشی ماہرین نے سعودی تجارتی وفد کی پاکستان آمد کو خوش آئند قرار دیدیا
پاکستانی زرعی برآمد کنندگان نئی منڈیاں تلاش کریں، رانا تنویر
گورنر پنجاب سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
مریم نواز سے کورین سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال
اسحاق ڈار کی سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات، اقتصادی تعاون اور سرمایہ کاری بڑھانے کے عزم کا اعادہ
وزیراعظم کی صادق خان کو لندن کا میئر منتخب ہونے پر مبارکباد
Next Article
Exit mobile version