Advertisement

ویرات کوہلی کا دبئی میں بیٹی اور اہلیہ کے ساتھ ناشتہ تصویر سوشل میڈیا پرشیئر کر دی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں  دیکھا جا سکتا ہے کہ ویرات کوہلی اپنی اہلیہ انوشکا شرما اور بیٹی وامیکا کے ساتھ دبئی میں ناشتہ کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  بھارتی کپتان کی جانب سے ٹویٹر اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پوسٹ کی گئی تصویر میں دونوں کو مسکراتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

Advertisement

تصویر میں ایک جانب جوڑے کی بیٹی بھی بیٹھی نظر آرہی ہیں تاہم تصویر اس زاویے سے لی گئی ہے کہ وامیکا کا چہرہ نہیں دکھائی دے رہا۔

ویرات کوہلی نے سرخ دل ایموجی کے ساتھ تصویر شیئر کی۔

واضح رہے کہ ورلڈکپ میں پاکستان اپنا پہلا میچ روایتی حریف بھارت سے 24 کتوبر کو کھیلے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہلا رضا نے صدر پی ایچ ایف کے عہدے سے استعفے کی تصدیق کردی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کی کِٹ کی رونمائی کر دی گئی
ساؤتھ ایشین روپ اسکیپنگ چیمپیئن میں پاکستان نے دو گولڈ اور 4 سلور میڈلز حاصل کرلیے
ورلڈکپ سر پر ہے، روٹیشن کیلئے اب وقت نہیں، بابر اعظم
اذلان شاہ کپ: پاکستان کی مسلسل دوسری فتح، کوریا کو 0-4 سے شکست
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر کھلاڑیوں کے لیے انعام کا اعلان
Next Article
Exit mobile version