Advertisement

خیبرپختونخوا میں کورونا کی صورتحال

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 6 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہزار 679 ہوگئی ہے، 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 149 افراد متاثر ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 76 ہزار 650 ہوگئی، خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثرہ 200 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 1 لاکھ 67 ہزار 688 ہوگئی ہے، پشاور میں کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جس کے بعد پشاورمیں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 2716 ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ پشاور میں کورونا سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 102 افراد متاثر ہوئے ہیں، پشاور میں کورونا کیسز کی تعداد 63 ہزار 985 ہوگئی ہے، صوبے میں ایک دن میں 10 ہزار 580 نئے ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

Advertisement

محکمہ صحت کے مطابق مردان میں کورونا سے 24 گھنٹوں کے دوران 10 افراد، کوہاٹ میں 1 فرد اور لوہر چترال میں 8 افراد متاثر ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فیلڈ اسپتال پراجیکٹ کا افتتاح، عوام کو صحت کی سہولت گھر کی دہلیز پر میسر ہونے کا خواب پورا ہو گیا
ملک میں یومیہ 4 ہزار میٹرک ٹن تیل کی اسمگلنگ کا انکشاف
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت کا ایک بار پھر اسمبلی اجلاس کے بغیر ہی بجٹ منظوری پر غور
آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ
کراچی: 15کروڑ سے زائد مالیت کی گیس چوری پکڑی گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version