Advertisement

کراچی پولیس کی کارروائی، موٹر سائیکل لفٹر گرفتار

کراچی میں صدر پولیس کی جانب سے کامیاب  کارروائی کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں موٹر سائیکل لفٹر گرفتار کرلیا گیا ہے۔

 ایس پی صدر کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم ابھیجیت سرکاری ہسپتالوں سے موٹر سائیکل چوری میں ملوث ہے جبکہ ملزم سے تین موٹر سائیکلیں بھی برآمد کرلی گئی ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق :ملزم نے دوران تفیش درجنوں موٹر سائیکلیں  چوری کرنے کا  اعتراف کیا ہے جبکہ  ملزم عادی جرائم پیشہ ہے۔

واضح رہے کہ ملزم کو جناح ہسپتال چوکی پر تعنیات اہلکاروں نے شک کی بنیاد پر روکا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مریم نواز کا شادی کی تقریب میں ون ڈش پر پابندی پر عملدرآمدکا حکم
سپریم کورٹ کا عدلیہ میں مداخلت کے سامنے رکاوٹیں کھڑی کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم کا متوقع دورہ چین انتہائی اہمیت کا حامل ہے، احسن اقبال
راناثنااللہ وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور مقرر
کےپی حکومت کا 19یونیورسٹیوں کے منتخب وی سیز کا اعلامیہ جاری کرنے سے انکار
کسانوں کے لئے400 ارب روپے کا پیکج لارہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب 
Next Article
Exit mobile version