Advertisement

بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف وکلا سراپا احتجاج

حیدرآباد میں  وکلا ایکشن کمیٹی کی جانب سے مہنگائی کے خلاف احتجاج کیاجارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  پریس کلب کے سامنے وکلا کی جانب سے مہنگائی کے خلاف نعرےبازی بھی کی گئی ہے۔

وکلا کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی اتنی بڑھ گئی ہے کہ عام آدمی کا جینا مشکل ہوچکا ہے، حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔

وکلا نے کہا کہ  پٹرول کی قیمت ساری اشیا کی قیمتوں کو بڑھا دیتی ہے لیکن جب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نیچے آجاتی ہیں جب بھی  چیزوں کی قیمتیں کم نہیں ہوتی ہیں۔

واضح رہے کہ وکلا کی جانب سے یہ مطالبہ کیا گیا ہے کہ حکومت فل فور مہنگائی پر کنٹرول کرے اور عوام کو ریلیف فراہم کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترک بری افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز ملٹری دے دیا گیا
غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا،وزیراعظم شہبازشریف
مولانا فضل الرحمان کا 2 مئی کو کراچی میں ملین مارچ کا اعلان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
کل جماعت اسلامی گندم کی خریداری کے معاملے پر احتجاج کرے گی، حافظ نعیم الرحمان
Next Article
Exit mobile version