Advertisement

یورپی یونین کا افغانستان اور پڑوسی ممالک کیلئے ایک ارب یورو کے پیکج کا اعلان

یورپی یونین نے افغانستان اور پڑوسی ممالک کیلئے ایک ارب یورو کے پیکج کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یورپی کمیشن کی سربراہ اروسولاوان ڈیرلیین نے اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین افغان امدادی پیکج کیلئے مزید 7 سو ملین یورو جاری کرے گا جبکہ یورپی امداد افغانستان میں انسانی، سماجی ومعاشی ضروریات پرخرچ ہوگی۔

سربراہ یورپی کمیشن کا کہنا ہے کہ افغانستان کو انسانی، سماجی و معاشی تباہی سے بچانے کیلئے ہرممکن کوشش کرنا ہوگی۔

اروسولاوان ڈیرلیین نے کہا ہے کہ یورپی امداد کا کچھ حصہ افغان شہریوں کو پناہ دینے والے پڑوسی ممالک کو دیا جائے گا۔

یورپی کمیشن کی سربراہ اروسولاوان ڈیرلیین نے مزید کہا ہے کہ طویل المیعاد امداد کیلئے طالبان کو یورپی یونین کی پانچ شرائط کو پورا کرنا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
روس نے شہریت کی درخواست کیلئے با حجاب تصویر کی اجازت دے دی
اچانک دو روزہ تعطیل کا اعلان کردیا گیا
رفح آپریشن سے متعلق ہمیں خدشات ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
یو اے ای میں بارشوں کی پیشگوئی، تعلیمی ادارے بند کردیے گئے
متحدہ عرب امارات، محکمہ موسمیات نے ایک اور خطرے کی گھنٹی بجا دی
بڑا استعفیٰ آگیا
Next Article
Exit mobile version