Advertisement

پاکستان پیپلزپارٹی کی پہچان ہی غریبوں کو روزگار دینا ہے، فیصل کریم کنڈی

سیکریٹری اطلاعات پاکستان  پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی پہچان ہی غریبوں کو روزگار دینا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایات پر مہنگائی کے خلاف احتجاج جاری ہے، غربت ، بیروزگاری اور عوام کی معاشی بدحالی کو ختم کرنا بلاول بھٹو کا منشور ہے۔

فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمران عوام کا خون نچوڑ کر حکومتی امور چلا رہے ہیں، نامنہاد صحت کارڈ عوام سے  فراڈ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ خیبر پختونخوا کے غریب عوام مفت علاج کیلئے سندھ جا رہے ہیں۔

 

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر اعظم شہباز شریف کی بل گیٹس سے ملاقات
وزیر خزانہ کا بین الاقوامی فنانسنگ کو محفوظ بنانے کیلئے گرین ٹیکس اکانومی پر زور
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد کے خصوصی مکالمے اور گالا ڈنر میں شرکت
پنجاب میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہو گا
انسداد دہشت گردی کے لیے پاک ایران سرحد پر لائزون آفیسرز کی تقرری
افلاطون کے فیصلوں کی سزا عوام کو مل رہی ہے، احسن اقبال
Advertisement
Next Article
Exit mobile version