Advertisement

قومی اسمبلی کا اجلاس کل پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس کل سہہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے اجلاس کا 45 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا ہے، امیگریشن ترمیمی بل 2021 کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بھیجنے کی تحریک پیش کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق مسلم فیملی لاز 2021 کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بھیجنے کی تحریک پیش کی جائے گی، نیشنل کالج آف آرٹس انسٹیٹیوٹ بل 2021 کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بھیجنے کی تحریک پیش کی جائے گی، پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز ترمیمی بل 2021  کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بھیجنے کی تحریک پیش کی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پرائیویٹائزیشن کمیشن ترمیمی بل 2021 کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بھیجنے کی تحریک پیش کی جائے گی، پورٹ قاسم اتھارٹی ترمیمی بل 2021 کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بھیجنے کی تحریک پیش کی جائے گی، پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن ترمیمی بل 2021 کو بھی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بھیجنے کی تحریک پیش کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق گوادر پورٹ اتھارٹی ترمیمی بل 2021 کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بھیجنے کی تحریک پیش کی جائے گی، پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی ترمیمی آرڈیننس 2021 ایوان میں پیش کیا جائے گا، ٹیکس قوانین تیسری ترمیم آرڈیننس 2021 ایوان میں پیش کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version