Advertisement

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف چھوٹے بچے بھی سراپا احتجاج

پٹرولیم

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

سکھرمیں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کےخلاف چھوٹے بچے بھی سراپا احتجاج ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نواں گوٹھ میں بچوں نے ہاتھوں میں روٹیاں اٹھا کر مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا ، احتجاج میں شامل بچوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں اضافے سے ہر چیز مہنگی ہوگئی ہے جبکہ مہنگائی سے ہماری تعلیم بھی متاثر ہو رہی ہے۔

واضح رہے کہ مظاہرین کی جانب سےمہنگائی ختم کرو کے نعرے لگائے  گئے اور حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
لاہور ہائیکورٹ میں "خصوصی پیشی" چوہا بھی انصاف لینے پہنچ گیا
پاکستان اور ترکی کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا اعادہ
جنوبی وزیرستان میں شہادت پانیوالے سپوت فوجی اعزاز کیساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک
کراچی میں صبح سویرے بونداباندی سے موسم خوشگوار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version