Advertisement

چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپیئن شپ کا آغاز

15 ویں چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپیئن شپ کا کراچی میں آغاز ہوگیا ہے۔

پاک بحریہ کے زیرِ اہتمام چیمپیئن شپ کی افتتاحی تقریب ہوئی جس میں کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی مہمان خصوصی تھے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیمپیئن شپ میں 9 مقامی اور 15 غیر ملکی کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں، غیر ملکی کھلاڑیوں کا تعلق مصر، ہانگ کانگ، کویت اور امریکہ سے ہے، چیمپیئن شپ کا افتتاحی میچ ہانگ کانگ کے میکس لی اور پاکستان کے ظاہر شاہ کے مابین کھیلا گیا جس کے فاتح میکس لی رہے۔

Advertisement

ترجمان پاک بحریہ نے کہا کہ چیمپئین شپ کے پہلے روز 8 میچ کھیلے جائیں گے، چیمپیئن شپ کی افتتاحی تقریب میں سول ملٹری معززین، اسپانسرز اور اسکواش کے سینئیر کھلاڑی شریک تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version