Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان

Now Reading:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں منفی رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں شدید مندی رہی تاہم مندی کے باعث ہنڈر ڈانڈیکس46 ہزار کی حدسے نیچے چلا گیا۔ مارکیٹ 599 پوائنٹس کی کمی سے 45ہزار749پر بند ہوا۔

دن بھر مجموعی طورپر 369 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا جس میں 252 کمپنیوں کے شیئرزکی قیمتوں میں کمی ہوئی جبکہ 99 کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

آج مندی کے باعث مارکیٹ میں 1عشاریہ29 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کاروباری ہفتے کے   آخری روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Advertisement

 اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں  ایک روپے 54 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 174.19 سے بڑھ  کر  175.73 روپے پر بند ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر سے بجلی کا بل زیرو کیسے کیا جاسکتا ہے؟ جانیے
آٹے کی فی کلو قیمت میں اب تک کی بڑی کمی ریکارڈ
حکومت نے مہنگائی سے پریشان عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
آٹے کے سرکاری نرخ میں کمی کا فیصلہ
اپنا گھر بنانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
پنشنرز اور سرکاری ملازمین کیلئے تشویشناک خبر؛ حکومت نے اہم اعلان کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر