Advertisement

عمران خان نے پارٹی کے سینئر وزراء کو طلب کرلیا

عمران خان

ملکی سیاسی صورتحال اور پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے معاملے پر وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی کے سینئر وزراء کو کل طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق  وزیراعظم عمران کل پارٹی کے سینیئر وزرا سے مشاورت کرینگے جبکہ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کل دن 11 بجے ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی اور مشترکہ اجلاس بلانے سے متعلق حتمی فیصلہ بھی کیا جائے گا۔

اجلاس میں اپوزیشن کی سٹیئرنگ کمیٹئ کی جانب سے خط میں دی گئی تجاویز کا جائزہ لیا جاے گا  جبکہ الیکٹرونک ووٹنگ مشین اور انتخابی اصلاحات پر اتحادیوں کے تحفظات دور کرنے پر بھی بات ہوگی۔

اجلاس میں شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، اسد عمر، فواد چوہدری و دیگر شریک ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version