Advertisement

30 ارب روپے کے قرضے نوجوانوں میں تقسیم کرچکے ہیں ، فرخ حبیب

فرخ حبیب نے کہا ہے کہ 30 ارب روپے کے کےقرضے نوجوانوں میں تقسیم کرچکےہیں۔

 وزیرمملکت فرخ حبیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نوجوانوں پر سرمایہ کاری کررہے ہیں ، 34 ارب روپے صوبوں کو دے دینے ہیں ، ہم نے ملکی معیشت کووسعت دینی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے تعلیم اور صنعت کو آپس میں جوڑنا ہے ، 30 ارب روپے کے قرضے نوجوانوں میں تقسیم کرچکے ہیں ، ہم نے ملازمت  ڈھونڈ نے والے نہیں ملازمت کے مواقع دینے والے دیکھنے ہیں۔

وزیرمملکت نے کہا کہ وزیراعظم ہرخطاب میں معیشت کی ترقی پر بات کرتے ہیں ، 3 ہزار ارب روپے قرض کی ادائیگی پر خرچ کیے جائیں گے ، نوجوان ہما را بہترین اثاثہ ہیں ، 60 فیصد نوجوانوں پر مشتمل ہے۔

فرخ حبیب نے کہا کہ صحت مند معاشرے کے قیام میں اساتذہ اپنا حصہ ڈالتے ہیں ، کسی بھی معاشرے میں اساتذہ کا کردار اہم ہوتا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے صدر اسلامی ترقیاتی بینک کی ملاقات
پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کا منصوبوں کو جلد مکمل کرنے پر اتفاق
فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا امکان
لاہور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس سب انسپکٹر جاں بحق
شیر افضل مروت ہی چیئرمین پی اے سی ہوں گے، عمر ایوب
اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات، تضاد بیانات نے نئی بحث چھیڑ دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version