Advertisement

پی ایس او کا عملہ عوام کی خدمت کے لیے مسلسل سرگرم عمل ہے، ترجمان پی ایس او

پی ایس او

پی ایس او

پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کے ترجمان نے کہا ہے کہ پی ایس او کا عملہ عوام کی خدمت کے لیے مسلسل سرگرم عمل ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے جاری کردہ ایک بیان میں ترجمان پی ایس او کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں پی ایس او کے 60 سے 70 فیصد پیٹرول پمپ معمول کے مطابق کام کر رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پی ایس او کو گزشتہ 5 گھنٹوں میں ڈیلرز کی جانب سے 6,500 میٹرک ٹن پیٹرول اور 6,000 میٹرک ٹن ڈیزل کے آرڈرز موصول ہوچکے ہیں۔

   پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کے ترجمان نے مزید کہا کہ شہریوں کو فیول کی بلا تعطل فراہمی جاری ہے، پی ایس او کا عملہ عوام کی خدمت کے لیے مسلسل سرگرم عمل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فیلڈ اسپتال پراجیکٹ کا افتتاح، عوام کو صحت کی سہولت گھر کی دہلیز پر میسر ہونے کا خواب پورا ہو گیا
ملک میں یومیہ 4 ہزار میٹرک ٹن تیل کی اسمگلنگ کا انکشاف
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت کا ایک بار پھر اسمبلی اجلاس کے بغیر ہی بجٹ منظوری پر غور
آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ
کراچی: 15کروڑ سے زائد مالیت کی گیس چوری پکڑی گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version