Advertisement

سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

سونے کی قیمت

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 20 ہزار 200 ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2400 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 3 ہزار 52 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں  سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 20 ہزار 200 ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام  سونے کی قیمت 2400 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 3 ہزار 52 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابقعالمی مارکیٹ میں 5 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 1779 ڈالر کاہوگیا ہے۔

واضح رہے گزشتہ روز پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

Advertisement

 آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 250 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 17 ہزار 400 روپے تھی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 214 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 652 روپے تھی۔

 ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں 8 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 1784 ڈالر کا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کی معیشت کے لیے اچھی خبر
پاکستانی معیشت کے لئے زبردست خبر آگئی
سونے کی قیمت میں بالآخر کمی ہوگئی
ڈیجیٹل کرنسی میں ٹریڈنگ کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری متوقع
سولر پینل لگوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری
Next Article
Exit mobile version