Advertisement

مریم صفدر کی لندن میں تو کیا پاکستان میں بھی کوئی عزت نہیں، خرم شیر زمان

خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ مریم صفدر کی لندن میں تو کیا پاکستان میں بھی کوئی عزت نہیں ہے۔

تحریک انصاف کراچی کے صدر اور رکن صوبائی خرم شیر زمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مریم کے اعتراف سے ان کے میڈیا کی آزادی کا بیانیہ عیاں ہوگیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سزا یافتہ سرٹیفائیڈ جھوٹے ملک کے منصفوں پر الزام لگارہے ہیں، مریم میڈیا اداروں کو بھی اپنا غلام سمجھتی ہیں۔

خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ محترمہ چاہتی ہیں ان سے سوالات بھی ان کی مرضی سے ہوں، مریم کے بیانیے کے بعد شریف خاندان کہیں منہ دکھانے کے قابل نہیں رہا۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ لیگی ترجمان مریم اورنگرزیب پر ترس آتا ہے، ترجمان جھوٹے خاندان کا دفاع کرتے کرتے تھک چکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے بڑی خبر آگئی
پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق بڑی خبر آگئی
زہریلادھواں پھیلانےوالی فیکٹریوں پرماحولیاتی تحفظ کےادارےکےچھاپے
کوئی پولیس یا فوج میں جاتا ہے تو اپنی مرضی سے جاتا ہے، محسن نقوی
مسلم لیگ ن میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ
خلائی تحقیق کے میدان میں پاکستان کی اہم پیشرفت
Next Article
Exit mobile version