Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہالی ووڈ اداکار نے فلم شوٹنگ کے دوران جان بوجھ کر گولی کیوں چلائی؟ حقیقت سامنے آگئی

Now Reading:

ہالی ووڈ اداکار نے فلم شوٹنگ کے دوران جان بوجھ کر گولی کیوں چلائی؟ حقیقت سامنے آگئی

امریکا میں فلم کی شوٹنگ کے دوران اداکار ایلک بالڈوِن سے گولی چلنے کے معاملے کی حقیقت سامنے ااگئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلم کی اسکرپٹ سپروائزر نے الزام عائد کیا ہے کہ اداکار نے فلم شوٹنگ کے دوران جان بوجھ کر گولی چلائی۔

خیال رہے کہ ایلک بالڈون کی فائرنگ سے خاتون ڈائریکٹر فوٹوگرافی گولی لگنے سے ہلاک ہو گئے جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔

تاہم  ہالی ووڈ اداکار کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

واضح رہے کہ فلم کی عکس بندی ریاست نیو میکسیکو میں ہورہی تھی۔

Advertisement

اس حوالے سے افلم کی اسکرپٹ سپروائزرنے کہا کہ اسکرپٹ میں کہیں بھی فائرکا ذکر نہیں تھا، اداکار نے جان بوجھ کر گولی چلائی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مجھے انڈسٹری میں امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے، کنگنا رناوت
اداکار زوہاب خان رشتہ ازدواج میں منسلک
اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو اہم مشورہ
اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کا بریک اَپ ہوگیا
اداکارہ کرینہ کپور یونیسیف کی سفیر مقرر
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر